پشاور تھانہ شاہ پور پولیس کی کارروائی، غیراخلاقی حرکات میں ملوث مرد و خواتین گرفتار، شراب برآمد

اتوار 28 ستمبر 2025 21:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) پشاور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے معاشرتی برائیوں کے خاتمے کیلئے کاروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پورہ تحسین اللہ نے لیڈی پولیس اور دیگر پولیس نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گلشن آباد میں چھاپہ کے دوران غیرقانونی حرکات میں ملوث مرد و خواتین کو گرفتارکر لیا، پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، شراب اور دیگر مشروبات برآمد کی گئیں۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کے مطابق مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :