
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر
پیر 29 ستمبر 2025 14:41

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کہ زیادہ تر ٹیکس دہندگان ایسے علاقوں میں رہائش پذیر ہیں جو سیلاب سے متاثر نہیں ہوئے، اور ان کے پاس اپنی قومی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے مناسب وقت موجود رہا ہے۔
ترجمان نے کہاکہ ایف بی آر کے آئرس سسٹم کی سست روی سے متعلق خبریں بھی غلط ہیں۔ آئرس پورٹل مکمل طور پر فعال اوربلاتعطل کام کر رہا ہے، ٹیکس دہندگان آسانی سے نیا سادہ ریٹرن فارم استعمال کرتے ہوئے اپنی ریٹرن فائل کر سکتے ہیں۔ترجمان نے تمام ٹیکس دہندگان کو متنبہ کیا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن فائل نہ کرنے کی صورت میں انہیں لیٹ فائلر تصور کیا جائے گا اور قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ترجمان نے بتایا کہ ایف بی آر تمام اہل ٹیکس دہندگان سے پرزور اپیل کرتا ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 ستمبر 2025 کی آخری تاریخ سے پہلے ایمانداری اور درستگی کے ساتھ اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کریں تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی سے بچا جا سکے،اگر کسی ٹیکس دہندہ کو شدید مجبوری یا مشکلات کا سامنا ہو تو وہ قانون کے مطابق متعلقہ کمیٹی کی منظوری سے مقررہ ٹیکس جمع کروانے کی شرط پر ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں پندرہ دن تک کی توسیع حاصل کر سکتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ مکالمے اور عالمی سفارت کاری کا مرکز، اینالینا بیئربوک
-
افغانستان میں انٹرنیٹ کی بحالی کا یو این کی طرف سے خیرمقدم
-
انسانی حقوق کمشنر کا لبنان میں مستقل جنگ بندی کی اہمیت پر زور
-
امدادی کارروائیاں: یو این ہوائی جہاز وہاں اڑتے ہیں جہاں کوئی اور نہیں
-
بانی پی ٹی آئی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں منتقل کیا جائےگا
-
جنید اکبر کو پی اے سی سے ہٹوانے کیلئے پی ٹی آئی ارکان سے استعفے دلوائے گئے
-
برطانیہ سے 2022 میں چوری کی گئی قیمتی گاڑی کی کراچی میں موجودگی کا انکشاف
-
سپورٹ پرائس اور خریداری نہ کرنے کے باعث گندم کی پیداوار کم ہو گئی، وزیراعلی سندھ
-
شہباز حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
دنیا بھوک کا شکار غزہ کے بچوں کو مایوس کر رہی ہے، امدادی ادارے
-
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا گالم گلوچ بریگیڈ ہے،علی امین کو ڈیڑھ سال سے گالیاں پڑ رہی ہیں
-
پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا فروخت کرنے والے 139 پلیٹ فارم پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.