فیسکو کا کل (منگل کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

پیر 29 ستمبر 2025 14:34

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2025ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل(منگل کو )شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق 30ستمبر بروز منگل کو صبح ساڑھے سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹ ی (جی آئی ایس) گرڈسٹیش کے سر کلر روڈ فیڈرصبح 7 سے دن 10بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں رو ڈ فیڈرصبح 7 سے دن 11 بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے قرار والا،ایڈن ویلی،ایس ٹو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرا،لالیاں سٹی،کالو وال،عبداللہ شاہ شہید،احمد نگر فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ،نیواحمد نگر فیڈرصبح 6 سے دن 11 بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈرز،جیون شاہ،عبداللہ فائبر، طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،نیو بیراں والا،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،احمد انٹرپرائزز،المرتضٰی،ڈھولن وال،واسا ٹو فیڈرصبح 7سے دوپہر 12 بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،الیاس گارڈن،دسوہہ،ڈیفنس پیراڈئز،امین آباد نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،میانی،سمندری روڈ،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریت،داتا سٹریٹ فیڈرصبح 6 سے دن 10بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سرشمیر فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن ،فورسیزن،میانی،نیاموآنہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔