
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
پیر 29 ستمبر 2025 20:00
(جاری ہے)
پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان میں گورنر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ والدہ کا سایہ اولاد کے لئے سب سے قیمتی اثاثہ ہوتا ہے اور ان کا بچھڑ جانا ناقابلِ تلافی صدمہ ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔ انہوں نے صوبائی وزیر داخلہ اور ان کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر عطا ء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
اعتزاز احسن جرات مند، آئین و جمہوریت کے حقیقی سپاہی ،ان سے سیکھا جھوٹ نہیں بولنا ، عمر عطا بندیال
-
سول سروس ریاست کے نظام، تسلسل اور وقار کی محافظ ہے،پاکستان کے سول سرونٹس نے ہمیشہ قابلیت، فرض شناسی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی
-
رحیم یارخان‘طلاق لینے کی رنجش پرشوہرنے بیوی‘بیٹی اورخوشدامن پرتیزاب انڈیل دیا‘ بیوی جھلس کرجاںبحق
-
وہاڑی ، ٹریفک کے دوحادثات ،تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
پولیس کریک ڈائون میں اشتہاریوں سمیت 5ملزمان گرفتار
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج
-
بلاول بھٹو دودھ اورشہد کی جو نہریں بہانا چاہتے وہ سندھ میں بہالیں‘عظمیٰ بخاری
-
پنجاب حکومت جہاں پرغلط کام کرے گی ہم نشاندہی کرینگے‘ قمر زمان کائرہ
-
مریم نواز کا فیصل آباد میں اے آر ٹی میٹروبس سروس جلد شروع کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں 80 ہزار سے زائد لوگ دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں ،پی ٹی آئی کے لوگ ایوان میں خوارج کے حق میں احتجاج اور تقریریں کر رہے ہیںِ،نوٹس لیا جانا چاہئے، وفاقی وزیر قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.