وزیرخزانہ محمداورنگزیب سے آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی ملاقات

منگل 30 ستمبر 2025 11:34

وزیرخزانہ  محمداورنگزیب سے آڈیٹرجنرل آف پاکستان  کی   ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب سے آڈیٹرجنرل آف پاکستان مقبول احمدگوندل نے منگل کویہاں خیرسگالی ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی وپیشہ وارانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال ہوا۔