دنیا بھر میں مسکن سے وابستگی‘رہائش کا عالمی دن 7اکتوبر کو منایا جائے گا

بدھ 1 اکتوبر 2025 12:09

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2025ء)دنیا بھر میں مسکن سے وابستگی‘رہائش کا عالمی دن 7اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد تیزی سے شہروں کی طرف آبادی کی منتقلی اور ماحول اور انسانی غربت پر اس کے اثرات کو اجاگر کرنا ہے۔

(جاری ہے)

رواں برس دن کا موضوع ہے’’فرق کو سمجھیں، کوئی فرد اور کوئی جگہ پیچھے نہ رہے’’رہائش کا عالمی دن ہر برس اکتوبر کے پہلے سوموار کو منایا جاتا ہے۔اقوام متحدہ کے تحت یہ دن منانے کا مقصد قصبوں اور شہروں کی صورت حال کو اجاگر کرنا ہے اور ہر فرد کے لئے مناسب رہائش کے بنیادی حق کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :