
حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز
بدھ 1 اکتوبر 2025 16:17

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بزرگ افراد ملک کا سرمایہ ہیں،جنہیں خراج تحسین پیش کرتی ہوں،بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے، بزرگوں کے زندگی کے تجربات اور مشاہدات ہمارے لئے خزانے کے مترادف ہیں۔
مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح اور راحت کیلئے اقدامات کر رہی ہے، بزرگ شہریوں کیلئے اولڈ ایج ہومز کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ مرد و خواتین نے حج کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔وزیراعلی پنجاب نے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے بزرگوں کا احترام و عزت اور ان کی خدمت کریں، بزرگوں کو سہولیات فراہم کرنا اور دیکھ بھال کرنا ہماری ذمہ داری ہے، پنجاب حکومت الیکٹرک بسوں میں بزرگ افراد کو مفت سفر کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جیل میں ہونے کے باوجود ایکس اکاؤنٹ کیسے فعال ہی عمران خان کو سوالنامہ دے دیا گیا
-
سیلاب، سیاسی نکتہ نظر سے بالا تر قومی مسئلہ ہے‘ بیرسٹر دانیال چودھری
-
ٹیلی نار کی فروخت؛ ایزی پیسہ سے متعلق ضروری وضاحت جاری کردی گئی
-
عمرایوب اور شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر حکم امتناع واپس
-
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ 18 دہشتگرد ہلاک 2 اہلکار زخمی
-
اس ملک میں تو 39 سال بعد قانون کی ڈگری بھی جعلی نکال لی جاتی ہے، آپ تو پھر بھی ایک پلاٹ کے ڈاکو منٹ کی بات کررہے ہیں
-
پاکستان میں 8 برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈز کے 50 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کر دی
-
آئی ایم ایف نے گردشی قرضہ ختم کرنے کے لئے 2031 کی ڈیڈ لائن دیدی
-
اتحادی اگر ڈھنگ کا مشورہ دیں تو اس پر ضرورعملدرآمد بھی کریں، عظمیٰ بخاری
-
چین استقامت، اصولوں کی پاسداری اور اجتماعی فلاح کے جذبے سے اقوام عالم میں بلند مقام پر پہنچا ہے، محسن نقوی
-
شیخ رشید احمد کی جی ایچ کیو حملہ کے سمیت 9 مئی کے 13 مقدمات کے خلاف دائر پٹیشن اعتراض لگا کر واپس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.