سندرکے علاقے میں خاتون نے مبینہ طورپردوست کو قتل کر دیا

مقتول کے بھائی کی درخواست پر جویریہ اکبراورساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

بدھ 1 اکتوبر 2025 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2025ء)سندرکے علاقے میں خاتون نے مبینہ طورپردوست کو قتل کر دیا۔مقتول سجادکے بھائی کی مدعیت میں قتل کامقدمہ درج کیاگیا ،مقدمہ خاتون جویریہ اکبراورساتھیوں کے خلاف درج کیاگیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمہ نے گھربلاکربھائی کوساتھیوں کے ہمراہ قتل کیا ۔ پولیس کے مطابق مقتول سجادکی لاش کاپوسٹمارٹم کروالیا گیا ہے۔حقائق رپورٹ آنے پر واضح ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :