پی سی بی لیول 1 ایمپائرنگ کورس فیصل آباد میں اختتام پذیر ہوگیا

جمعرات 2 اکتوبر 2025 19:29

پی سی بی لیول 1 ایمپائرنگ کورس فیصل آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء)پی سی بی لیول 1 ایمپائرنگ کورس فیصل آباد میں اختتام پذیر ہوگیاچار روزہ کورس 29 ستمبر سے 2 اکتوبر تک پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

کورس میں فیصل آباد اور سیالکوٹ ریجن سے 61 ایمپائرز نے شرکت کی۔کورس کی قیادت آئی سی سی ایلیٹ پینل ایمپائر احسن رضا نے کی۔