
کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
جمعرات 2 اکتوبر 2025 19:29

(جاری ہے)
ٹوڈ گرین برگ نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، ہمیں یقین ہے کہ پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کے ویلیو میں اضافہ کریں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پی سی بی نے اپنے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی ہولڈ کر لیے ہیں۔
اس بارے میں ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی این او سی ان ہی کھلاڑیوں کو دے گا جو بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کے معیار پر پورا اتریں گے۔پاکستان کی طرف سے بابراعظم، شاہین آفریدی،حارث روف اور شاداب خان سمیت 7 پاکستانی بی بی ایل کا حصہ ہیں اور لیگ کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
44 ویں نیشنل سرکل سٹائل کبڈی چیمپئن شپ کے چار میچز (کل)کھیلے جائیں گے
-
پاکستان فٹبال کے سنہری دن واپس لانے کا وقت آچکا ،، محسن گیلانی کی قیادت میں مثبت تبدیلیاں شروع ہوچکی ہیں، محمد ارشد
-
پاکستانی گھڑسوارعثمان خان نے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
نوح بٹ کی تین سال بعد انٹرنیشنل میدان میں واپسی، ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ کا ہدف مقرر کرلیا
-
جونیئرہاکی ورلڈ کپ ، پاکستان کا اپنے میچزبھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
-
شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پی سی بی لیول 1 ایمپائرنگ کورس فیصل آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
-
پولش کوہ پیما کا عالمی کارنامہ، بغیر آکسیجن مانٹ ایورسٹ سے اسکی ڈائون،تاریخ میں پہلا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
-
ٹیلنٹ ہنٹ سمر وومن باکسنگ کوچنگ کیمپ اختتام پذیر،تقریب کے آخر میں کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس اور اسناد بھی تقسیم کی گئیں
-
صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت محکمہ سپورٹس کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اجلاس
-
خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے‘اے بیی ڈویلیئرزکامطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.