نجم الثاقب شیخ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

جمعہ 3 اکتوبر 2025 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) حکومت پنجاب نے نجم الثاقب شیخ کو والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق نجم الثاقب شیخ ہیریٹیج کنزرویشن وایکولوجیکل پلاننگ کے انتہائی قابل احترام ماہراور والڈ سٹی اتھارٹی کے اعلیٰ ترین انتظامی عہدے کیلئے دو دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔یہ تقرری والڈ سٹی آف لاہور اور اس کے ارد گرد کے تاریخی مقامات کے بھرپور ثقافتی ورثے کے تحفظ، دیکھ بھال اور فروغ کے لیے کے بنیادی مشن کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

متعلقہ عنوان :