ا*رحیم یار خان میں مقامی بیوروکریسی اور سیاست دانوں میں جھگڑا ختم

‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان انور‘ سابق ایم این اے میاں امتیاز احمد اور سابق ایم پی اے محمودالحسن چیمہ کے درمیان صلح‘ بغلگیر ہوگئے

پیر 6 اکتوبر 2025 20:00

= رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2025ء) رحیم یار خان میں مقامی بیوروکریسی اور سیاست دانوں میں جھگڑا ختم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان انور اور ن لیگ کے سابق ایم این اے میاں امتیاز احمد اور سابق ایم پی اے محمودالحسن چیمہ کے درمیان صلح ہوگئی دونوں فریقین باہم بغلگیر ہوگئے اے ڈی سی جی عرفان انور کی طرف سے درج کراے جانیوالے مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی یاد رہے کہ چند روز قبل میان امتیاز اور محمود چیمہ سمیت ایک سو افراد پر دفتر اکر حراساں کرنے حملہ کرنے کے الزام میں مقدمات درج کراے گیے تھے جس پر حکومتی اور عوامی حکام نے فیریقین کے مابین اختلافات ختم کرادیے تھی

متعلقہ عنوان :