ٰنوشہرہ،سریاخیل میں مبینہ پولیس مقابلہ،بدنام ملزم اشتھاری خاد علی عرف خادوپولیس مقابلے میںہلاک

پیر 6 اکتوبر 2025 21:25

:نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2025ء) نوشہرہ آکوڑہ خٹک کے علاقے سریاخیل میں مبینہ پولیس مقابلے۔پولیس کے مطابق بدنام ملزم اشتھاری خاد علی عرف خادوگئے پولیس مقابلے میں ھلاک ہوگیا۔ھلاک اشتھاری خادعلی عرف خادوگئے کے ورثا نے نعیش جی ٹی روڈ پر رکھ کر شدید احتجاج کیا ۔ھلاک خاد علی عرف خادوگئے کے لواحقین کا الزام ہے کہ پولیس اور ھلاک ملزم کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہوا گھر والوں کے سامنے پولیس نے اس کو گولیوں سے مار کر ھلاک کردیا۔

(جاری ہے)

شفاف عدالتی تحقیقات کروائی جائیں۔آکوڑہ خٹک پولیس کے مطابق ھلاک ملزم کے خلاف نصف درجن سے زاہد مقدمات میں مطلوب تھا۔ھلاک ملزم نے مسجد لوڈ اسپیکر پر پولیس ایس ایچ او کو دھمکی دی تھی جوکہ سوشل میڈیا پر وارئل ہوئی تھی۔ھلاک ملزم کی والدہ کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ عبدالرشید سے ملاقات کے بعد تمام معملات حل ہوگئے تھے مقام عالم دین نے بھی راضی نامہ پولیس سے کروایا تھا۔ھلاک ملزم کے ورثا کے مطابق خادعلی عرف خادوگئے کو جعلی پویس مقابلے میں ھلاک کیا گیا تحقیقات کروائیں جائیں