ب*سمبڑیال،بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون ،5 بھکاری گرفتار ، مقدمات درج

پیر 6 اکتوبر 2025 21:25

!سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2025ء) بھکاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری شارع عام پر تندرست ہونے کے باوجود بھیک مانگنے والی5 بھکاری گرفتار ، مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تھانہ سمبڑیال پولیس نے سیالکوٹ وزیرآبا روڈ موڑ سمبڑیال ،لاری اڈا، ریلوے اسٹیشن پر نوجوان تندرست،صحت مند توانابھکاریوں اکرم ، جعفری ،خالد محمود، اظہر کوبھیک مانگتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :