نوشہرہ ورکاں ،تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے نوجوانوں نے 200 بلڈ بیگ عطیہ کیا

منگل 7 اکتوبر 2025 14:59

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2025ء) تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے بلڈ بیگ حاصل کرنے کے لیے پنجاب پولیس کے قابل فخر آفیسر ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کی کاوشیں سنہری حروف میں شمار ہوتی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے گزشتہ روز فاطمید فاونڈیشن اور سندس فاونڈیشن کے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے ارشد گجر اور صابر بٹ کے تعاون سے 200 بلڈ بیگ جمع کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کام میں بھرپور تعاون کے لیے نوجوانوں کا جذبہ ایثار قابل فخر ہے ۔\378

متعلقہ عنوان :