سرگودھا شہر کے قریب نہر سے پچاس سالہ شہری کی نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

بدھ 8 اکتوبر 2025 14:38

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2025ء) سرگودھا شہر کے قریب نہر سے پچاس سالہ شہری کی نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

سرگودھا شہر کے علاقہ جھال چکیاں کے چک 69 شمالی کے قریب لوئر جہلم نہر میں تیرتی 50 سالہ شہری کی تیرتی نعش برآمد کو ریسکیو کر کے 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جس کے جسم میں چہرے اور سر پر چوٹ کے نشانات پائے گے ہیں۔پولیس تھانہ جھال چکیاں نعش کی شناخت سمیت مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :