
پشاور پولیس نےسنگین جرائم میں حسن خیل پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
بدھ 8 اکتوبر 2025 21:20
(جاری ہے)
اسی تسلسل میں ایس ایچ او تھانہ حسن خیل شیر نواز خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل، اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں مطلوب مجرم اشتہاری غلام سید ولد گل مرخان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار مجرم اشتہاری نواحی علاقہ غازی خیل کا رہائشی ہے،اشتہاری مجرم سے مزید تفتیش جاری ہے، جس سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔کیپٹل سٹی پولیس پشاور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن عامہ کی بحالی کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلی پنجاب کا اگلے سال مزید 400 الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کا علیمہ خان پر تنقید سے تعلق نہیں،علی ظفر
-
گنڈاپورمستعفی، اپوزیشن متحرک ،پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس (آج)طلب
-
پاکستان کی مالی سال 25-2024 کی نظر ثانی شدہ معاشی شرح نمو 3.04 فیصد ہوگئی
-
پشاور،سردی آتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، چلغوزے کی فی کلو قیمت 12ہزار روپے ہوگئی
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے بارے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کا فیصلہ
-
اسلام آباد، سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ کو بلیو ایریا میں قتل کردیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے فیصلے سے صورتحال کو دیکھ کر اسمبلی میں فیصلہ کریں گے،مولانا فضل الرحمن
-
لاہور ہائیکورٹ نے دو منشیات سمگلروں کی عمر قید کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں
-
پرائمری اور سکینڈری ہیلتھ کئیر ہسپتالوں میں سہولیات کی دستیابی یقینی بنائی جائے،صوبائی وزیر صحت و آبادی
-
آوارہ کتوں کی تلفی کیس، لاہور ہائیکورٹ نے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.