
سعودی ائیرلائن فلائی ناس کا جدہ اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازیں چلا نے کا عندیہ
جمعرات 9 اکتوبر 2025 08:30
(جاری ہے)
یاد رہے کہ فلائی ناس نے اگست میں ماسکو اور ریاض کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کیا تھا۔ فلائی ناس، دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست فضائی سفر کےلیے مسافروں ایک اضافی اور آسان آپشن فراہم کررہی ہے۔
یہ اقدام فلائی ناس کی ترقی اور توسیع کےلیے سٹرٹیجک پلان کے فریم ورک کا حصہ ہے۔ سعودی ایوی ایشن کی حکمت عملی 250 بین الاقوامی مقامات کو مملکت سے جوڑنے کے ساتھ 2030 تک 330 ملین مسافروں تک پہنچنے اور سالانہ 100 ملین سیاحوں کو راغب کرنے میں مدد دے گی۔یاد رہے فلائی ناس مملکت سے وسطی ایشیا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے والی سب سے بڑی سعودی ایئرلائن ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما کا غزہ معاہدے کا خیرمقدم
-
دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا، ایران
-
امن کا نوبیل انعام ماریہ کورینہ جیت گئیں،ٹرمپ محروم رہ گئے
-
اوباما کو کچھ نہ کرنے پر بھی نوبل امن انعام ملا، میں نے 8 جنگیں ختم کروائیں، ٹرمپ
-
جنگ بندی کی نگرانی، امریکی فوجی دستہ غزہ جانے کیلیے تیار
-
مودی اور ٹرمپ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت، جلد نیا دور متوقع
-
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی جج نے شکاگو میں فوجی تعیناتی روک دی
-
وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے امن کا نوبل انعام جیت لیا
-
ریڈ سی گلوبل کے سی ای او اور اوبر کے شریک بانی کو سعودی شہریت
-
افغانستان کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے
-
مکہ مکرمہ،منشیات اسمگلنگ کیجرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.