
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ہم ان کے خون کے مقروض ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
جمعہ 10 اکتوبر 2025 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنے ان سپوتوں پر ناز ہے جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے اپنی زندگیاں نچھاور کر کے بہادری کی نئی مثال قائم کی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ہم ان کے خون کے مقروض ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کو مزید مضبوط کر رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاک فوج، ایف سی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان مادرِ وطن کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں، اور ان قربانیوں کی بدولت ملک میں امن و استحکام ممکن ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، اور شہداء کے مشن کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ قربانیاں وطن کے محفوظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہداء ہمارے قومی ہیرو ہیں ان کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہماری اجتماعی جدوجہد کا حوصلہ مزید بلند کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کے سروے بارے شکایات کیلئے بھی فورم ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے راشن کارڈ اسکیم شروع
-
سابق صوبائی وزیر کی بیٹی کے گھر چوری کی واردات کا ڈراپ سین
-
پنجاب میں 10روز کے لئے دفعہ 144نافذ
-
بنوں،سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے
-
زرمبادلہ کے ذخائر 20 ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.81 ارب ڈالر ہوگئے
-
علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئیں
-
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے باہمی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
-
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات، بین الاقوامی شراکت داریوں پر تبادلہ خیال
-
لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کی زد میں آکر نو جوان جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.