
کیسپرسکی رپورٹ، کمپیوٹر پرینکس اور سائبر حملوں میں حیرت انگیز مشابہت
جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:15

(جاری ہے)
اس کے بجائے حملہ آور ایک جعلی براؤزر بار کی تصویر لگاتے ہیں جس میں کسی معروف ادارے کا درست لنک دکھایا جاتا ہے۔
اس پر مختلف قسم کے پیغامات (بصری یا آڈیو) جیسے‘‘آپ کا کمپیوٹر لاک ہو گیا ہے’’یا‘‘جرمانہ ادا کریں’’ظاہر کیے جاتے ہیں۔کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ مختصر لنکس اور کیو آر کوڈز بھی خطرناک ہو سکتے ہیں، کیونکہ یہ غیر متوقع ڈاؤن لوڈز یا جعلی ویب سائٹس کی طرف لے جا سکتے ہیں۔ کیسپرسکی کے ٹیکنالوجی کنسلٹنٹ برانڈن ملر کا کہنا ہے دوستانہ مذاق اگرچہ مالی نقصان یا ڈیٹا چوری کا باعث نہیں بنتے، مگر پھر بھی یہ خوشگوار نہیں ہوتے۔ ہمیشہ محتاط رہیں، مضبوط پاس ورڈز استعمال کریں اور اپنے آلات لاک رکھیں۔کیسپرسکی نے مشورہ دیا ہے کہ اپنے کمپیوٹر یا ڈیوائس کو بغیر نگرانی کے نہ چھوڑیں۔ ہر ڈیوائس اور سروس کے لیے الگ اور مضبوط پاس ورڈ رکھیں۔ پاس ورڈ مینیجر استعمال کریں تاکہ یاد رکھنے میں آسانی ہو۔ فشنگ ای میلز کی پہچان کریں ظ بھیجنے والے کے ایڈریس، مشکوک فائل اٹیچمنٹ، یا غیر واضح فوری پیغامات پر توجہ دیں۔ صرف معتبر ذرائع سے آنے والی ای میلز یا لنکس کھولیں، اور اگر شک ہو تو بھیجنے والے سے کسی متبادل ذریعے سے رابطہ کریں۔ اپنے ادارے میں سائبر سیکیورٹی آگاہی پروگرام، جیسیکیسپرسکی آٹومیٹڈ سکیورٹی آگاہی پلیٹ فارم ، اپنائیں۔ اپنے سسٹم پر جدید سیکیورٹی سلوشنز، جیسے کیسپرسکی نیکسٹ یا کیسپرسکی پریمئیم نصب کریں۔مزید اہم خبریں
-
ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر راکٹوں سے حملہ
-
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں مزید اضافہ
-
مخصوص طبقہ ملک پر قابض ہے، عوام مٹھی بھر حکمران اشرافیہ کیخلاف متحد ہوجائیں
-
فتنہ الخوارج کے سہولت کار خارجیوں کو ریاست کے حوالے کر یں یا نتیجے کے لئے تیار رہیں
-
راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی بند
-
پہلے آپ کہتے ہوکہ سکیورٹی کا کام فوج کرے گی ، پھرکہتے ہو کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
-
باردڈر پر باڑ ہے تو دہشتگرد کیسے واپس آئے؟
-
ہم نے ہمیشہ کہا کہ ہمیں اپنی سیاست میں نہ لائیں، آپ کی سیاست آپ کو پیاری ہو
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات
-
مرمت نہ ہونے سے پی آئی اے کے 34 جہازوں کا بیڑہ 12 پر محدود ہوگیا، ایئرکرافٹ انجینئرز
-
بد قسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی، ترجمان پاک فوج
-
یکم جمادی الاول 24 اکتوبر کو ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.