طیفی بٹ کی لاش سی سی ڈی ٹیم کی موجودگی میں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی

اتوار 12 اکتوبر 2025 14:15

طیفی بٹ کی لاش سی سی ڈی ٹیم کی موجودگی میں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2025ء) مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے اہل خانہ پوسٹمارٹم کے بعد لاش رحیم یار خان سے لے کر لاہور پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

طیفی بٹ کی لاش ان کی رہائش گاہ نصیرآبادپہنچا ئی گئی جہاں عزیز و اقارب کی بڑی تعداد پہلے سے ہی موجود تھی۔ بتایا گیا ہے کہ لاش کے پوسٹمارٹم اور ورثاء کے حوالے کئے جانے کے موقع پر سی سی ڈی کی ٹیم بھی موجود رہی۔

متعلقہ عنوان :