
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد
اتوار 12 اکتوبر 2025 18:10
(جاری ہے)
سیمینار کے مہمان مقررین میں معروف آرٹ کریٹک اور بیگم نصرت بھٹو نیشنل یونیورسٹی لاہور کے سکول آف ویژول آرٹس اینڈ ڈیزائن کے پروفیسر قدوس مرزا اور پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والی پروفیسر ڈاکٹر کنول خالد شامل تھیں۔
دونوں مقررین نے فنونِ لطیفہ کے سماجی وثقافتی اثرات پر جامع گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ فن سماجی رویوں کو بدلنے اور معاشرتی تبدیلی کا مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے۔پروفیسر قدوس مرزا نے اپنے خطاب میں فن اور معاشرے کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ تخلیقی اظہار ہمیشہ سے سماجی روایات کو چیلنج کرنے اور انسانی ہمدردی کو فروغ دینے کا ذریعہ رہا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر کنول خالد نے بطور فنکار اور ماہرِ تعلیم اپنے تجربات شیئر کیے اور کہا کہ بصری ثقافت سماجی مسائل کے حل اور تنقیدی سوچ کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔سیمینار میں طلبہ اور شرکاء کے لیے سوال وجواب کے سیشنز بھی شامل تھے، جن میں انہیں مقررین سے براہِ راست تبادلہ خیال کا موقع ملا۔یہ پروگرام ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیزائن مریم سیف کی زیر نگرانی اور لیکچرر مس ہما سجاد کی کوآرڈینیشن میں منعقد کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا کابینہ میں کئی اہم اور نئے چہروں کو ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان
-
قبائلی عوام کا سہیل آفریدی کے وزیراعلی خیبرپختونخوامنتخب ہونے پر خوشی کا اظہار
-
فہد مصطفی کی دوسری شادی پر حرا سومرو کا معنی خیز ردعمل
-
ایئرپورٹس پر جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ
-
میں نے کبھی نہیں کہا حلف نہیں لوں گا، گورنر خیبر پختونخوا
-
لوگ نیشنل ایکشن پلان پڑھے بغیر کنفیوڑن پیدا کررہے ہیں، بیرسٹر گوہر
-
رحیم یارخان،آوارہ کتے کے حملے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا
-
پنجاب حکومت کا 500 ارب کی عوامی فنڈز سے منافع بخش سرمایہ کاری کا فیصلہ
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی میو ہسپتال آمد
-
اللہ رازق ہے، خدا کی رحمت پر بھروسہ رکھنا چاہئے، علامہ الیاس قادری
-
امسال ایکسپورٹ ہدف 4بلین ڈالرز سے بڑھایا جائے ، گورنرسندھ
-
سندھ کا مقابلہ کسی شہر یا صوبے سے نہیں بلکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک سے ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.