فیصل آباد تھانہ سمن آباد کی کارروائی دو سال سے مطلوب اقدام قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 13 اکتوبر 2025 11:10

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او سمن آباد کی کارروائی دو سال سے مطلوب اقدام قتل کااشتہاری ملزم گرفتارایس ایچ او سمن آباد رضوان شوکت نے اشتہاری ملزم زبیر عرف کالا کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

سائل محمد زبیر اور وسیم اللہ برادرم گھر میں موجود تھے ملزم نے دو سال قبل گھر میں داخل ہو کرشہری وسیم اللہ کو فائر مار کر زخمی کر دیاتھاملزم نے خاتون کو ہراساں کرنے سے منع کرنیکی رنجش کی وجہ سے فائر مار کر زخمی کر دیا تھاپولیس نے اشتہاری ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتیگرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :