ڈپٹی کمشنر ہری پوراورڈسٹرک ہیلتھ آفیسر نے پولیو مہم کا آغاز کردیا

پیر 13 اکتوبر 2025 13:13

ہری پورمیں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) ہری پورمیں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیاگیا۔پانچ سال تک کی عمر والے 160000ایک لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد اور ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محسن رضانے پولیو مہم کا آغاز کردیاہری پور شہر سمیت تحصیل ہری پور تحصیل غازی اور تحصیل خانپورکے تمام شہری دیہی پہاڑی علاقوں میں گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےمحکمہ صحت ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر کی جانب سے ضلع بھرکی 46یونین کونسلوں میں1141ٹیمیں فیلڈ میں پولیس کی سکیورٹی میں پولیو مہم میں حصہ لیں گیں۔\378

متعلقہ عنوان :