
مصدق ملک سے جرمنی کی ڈپٹی ہیڈ آف کوآپریشن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال
پیر 13 اکتوبر 2025 23:12

(جاری ہے)
گفتگو کے دوران اس امر پر روشنی ڈالی گئی کہ پاکستان اب تیاری کے مرحلے سے عملی نفاذ کی جانب بڑھ رہا ہے تاکہ ایک شفاف، قابلِ اعتماد اور عالمی معیار کی دیانت داری پر مبنی کاربن مارکیٹ قائم کی جا سکے۔
ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ کاربن مارکیٹس صرف کریڈٹس کے تبادلے تک محدود نہیں بلکہ ان کا مقصد موسمیاتی اقدامات کی منصفانہ قدر کو یقینی بنانا ہے تاکہ کم کی جانے والے ہر ٹن اخراج سے ہمارے عوام اور معیشت کو حقیقی فائدہ پہنچے۔ایس پار 6 سی پروگرام کے تحت یہ اشتراک پاکستان کی پالیسی، ریگولیٹری اور مالیاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا، تاکہ موسمیاتی مالیات کے حصول، جدت کے فروغ، اور قومی سطح پر طے شدہ ماحولیاتی اہداف (این ڈی سیز) کے حصول کے لیے پائیدار، مارکیٹ پر مبنی نظام تشکیل دیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر پسندیدہ شخصیت قرار دےدیا
-
صدر ٹرمپ امن کے حقیقی سفیر ہیں، نوبیل انعام دینے کیلئے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف جراثیمی مزاحمت میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے سعودی وفد کی میزبانی جوپاکستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے
-
ملک میں انٹرنیٹ سروس میں 18 گھنٹے کیلئے شدید تعطل پیدا ہونے کا امکان
-
مصر کے شہرشرم الشیخ میں امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے
-
سیاحتی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے
-
شہبازشریف،ٹرمپ ملاقات،گرمجوشی سے مصافحہ ، خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ
-
کیا ٹی ایل پی کریک ڈاؤن حکومتی پالیسی میں تبدیلی کی علامت ہے؟
-
پنجاب میں اہم شاہراہوں کی بندش سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم اعلان
-
نو منتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بیرون ملک سفرنہیں کرسکیں گے
-
سعودی خاتون پر فارن ایکٹ کے مقدمے میں فرد جرم عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.