
ْ2030 تک آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ کا حجم 437ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے ‘نجم مزاری
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 16:46
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہمسایہ ممالک سمیت دنیا کے کئی ممالک آرگینک زراعت کے فروغ کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کر رہے ہیں،ہمارے ہمسائے میں نیشنل پروگرام فار آرگینک پروڈکشن کے تحت ہزاروں کسانوں کو تربیت دی گئی ہے،یورپی یونین نے 2030 تک اپنی زرعی زمین کا 25فیصد آرگینک بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے،چین میں سرکاری سطح پر آرگینک سرٹیفکیشن کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
نجم مزاری نے تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ فوری طو رپر قومی آرگینک پالیسیکی تیاری کی جائے ،آرگینک زراعت کی جانب راغب ہونے والے کاشتکاروں کے لیے سبسڈی اور سرٹیفکیشن سکیم لائی جائے اورصارفین کے لیے آگاہی مہمات چلائی جائیں،آرگینک زراعت کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے اور بڑے شہروں میں آرگینک کسان مارکیٹسکا قیام عمل میں لایا جائے۔ انہوںنے کہا کہ آرگینک خوراک کا عالمی رجحان پاکستان کے لیے ایک موقع ہے جس سے وہ صحت، معیشت اور ماحول تینوں میں بہتری لا سکتا ہے، اگر مناسب اقدامات کیے جائیں تو پاکستان نہ صرف مقامی سطح پر صحتمند غذا فراہم کر سکتا ہے بلکہ برآمدات کے ذریعے بین الاقوامی آرگینک مارکیٹ سے اپنا شیئر وصول کر سکتا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ (ن )کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
-
آئی ایم ایف کا معیشت پر حالیہ سیلاب کے منفی اثرات پڑنے کے خدشے کا اظہار
-
لیسکو میں سولر صارفین کی حد سے زائد بجلی پیداوار کا انکشاف
-
نواب ثنا اللہ زہری کی بلاول بھٹو سے ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی ،بلوچستان میں امن و امان صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاکستان زیتون کی کاشت میں خودکفالت حاصل کر سکتا ہے ‘رانا تنویرحسین
-
غیرقانونی بھرتی کیس، چوہدری پرویزالٰہی ودیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 6نومبر کو طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کیخلاف انکوائری کی تفصیلی رپورٹ اگلے ہفتے طلب
-
سندھ ہائیکورٹ، سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
-
لاہور، 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا کریانہ اسٹور کا مالک گرفتار
-
50 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں 20 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.