
لداخ، انتظامیہ نے مارچ کو روکنے کیلئے لیہہ میں سخت پابندیاں نافذ کر دیں
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 22:14
(جاری ہے)
دریں اثنا سرینگر کے علاقے سولنہ میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
لوگوں نے علاقے میں سڑک کی ناقص تعمیر پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کام مکمل ہونے کے صرف ایک دن بعد ہی سڑک پھر اکھڑنا شروع ہو گئی ہے۔مظاہرین نے ناقص تعمیر کے ذمہ داروں کے خلاف فوری طور پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔کانگریس کی مقبوضہ جموںو کشمیر شاخ نے ریاستی درجے کی بحالی کیلئے سرینگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کی قیادت پارٹی صدر طارق حمید قرہ نے کی ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اگست 2019میں جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے کشمیریوں کو آئینی وجمہوری حقوق سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جموںو کشمیر میں پر جاری غیر قانونی بھارتی قبضے اور کشمیری عوام کے خلاف اسکی ننگی جارحیت سے پورا خطہ مسلسل ایک غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔انہوںنے کشمیریوں پر وحشیانہ بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قابض بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو نشانہ بنانے اور علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول پیدا کرنے کیلئے بھارتی فوج اور پیر املٹری کی سرپرستی میں ہندو توا گرپوں کو متحرک کر دیا ہے ۔ ترجما ن نے بھارت پر زور دیا کہ وہ ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل ترک کر کے کشمیریوں کے ساتھ اپنے وعدوں کو پورا کرے اور انہیں انکا پیدائشی حق ، حق خود ارادیت دے۔مزید قومی خبریں
-
پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ہمراہ فضائی جنگی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا
-
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے اور کراچی چوتھے نمبرپر آگیا
-
دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے، افغان سرزمین سے پاکستان کی طرف اٹھنے والی دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے نگرانی کا نظام ضروری ہے، اسحاق ڈار
-
تمام اصلاحات پاکستان کی اپنی معاشی ترجیحات کے مطابق ہیں، آئی ایم ایف قومی مفاد کیخلاف کوئی شرط عائد نہیں کرسکتا، دسمبر تک 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
-
’قوم کے شہیدو تمہیں سلام‘
-
قومی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جو عناصر بھارت کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں اور پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیرمملکت داخلہ
-
علاقے کلیئر ہوگئے تھے تو دہشت گردوں کو واپس کون لایا ، سہیل آفریدی
-
پاک افغان کشیدگی میں دونوں ممالک کا جانی و مالی نقصان ہورہا ہے، بیرسٹر سیف
-
کپاس کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ
-
سپریم جوڈیشل کونسل کی ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ میں اہم ترمیم، میڈیا پر بات کرنے پر پابندی
-
پاکستان اور چین کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ایک لازوال دوستی کی مثال ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کوہستان کرپشن سکینڈل ،مرکزی ملزم ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اہلیہ سمیت گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.