باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک خارجی ہلاک، دیگر فرار
کارروائی کے دوران خارجیوں کے زیر استعمال اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد کر لیے گئے؛ سکیورٹی ذرائع
ساجد علی
بدھ 22 اکتوبر 2025
15:25
(جاری ہے)
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے علاقے میں موجود سرنگوں اور قریبی مقامات کو بھی کلیئر کر دیا، علاوہ ازیں اس کارروائی کے دوران خارجیوں کے زیر استعمال اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کر لیے گئے، ان کارروائیوں کے ذریعے پاک فوج اور سکیورٹی ادارے ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
دوسری طرف صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی جانب سے نشاندہی کے بعد جھڑپ میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8 خوارج کو ہلاک کردیا، سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی تو پائپ لائن بچھانے والے عملے کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر قریبی جنگل میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے شدید تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا، خوارج کی یہ تشکیل پائپ پلائن بچھانے والی ٹیم پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
قسمت کا کھیل! برطانیہ میں بچپن میں بچھڑے ہوئے سگے بہن بھائی 40 سال بعد مل گئے
-
ایران کا ’پک ایکس ماؤنٹین‘ امریکہ کے لیے مشکل ہدف کیوں ہے؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
-
کیا واقعی آٹوانڈسٹری ’میڈ اِن پاکستان‘ کی طرف بڑھ رہی ہے یا صرف امپورٹس بڑھ رہی ہیں؟
-
ایرانی پراکسیز کے حملے کا خطرہ، صدرٹرمپ کو نیٹوسربراہ اجلاس کے بعد روانگی کیلئے اپنا طیارہ تبدیل کرنا پڑگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
-
دہلی :کاکروچ جنتا پارٹی نے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مفادات کی جنگ میں3لاکھ77ہزار یمنی شہریوں کی قربانی
-
کراچی ایئرپورٹ پر مقررہ حد سے زیادہ ڈالرز ساتھ لے جانے پر کینیڈین شہری کو 8 سال قید کی سزا
-
حوثیوں کا سعودی عرب کیخلاف دو انتہائی اہم اور حساس فوجی کارروائیاں کرنے کا دعویٰ
-
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم
-
’نواز شریف کی پیڈ امیج بلڈنگ کیلئے پلانٹڈ خبر چھاپی گئی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.