وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
عمران خان کی رہائی صرف باتوں سے نہیں عمل سے ہوگی‘ حلف کیلئے کنونشن کروایا جائے، سینیٹ انتخابات کی طرح عمران خان کی رہائی تحریک پر بھی سب سے حلف لیا جائے . رکن اسمبلی فضل الہٰی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
میاں محمد ندیم
ہفتہ 25 جولائی 2026
18:45
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر کے بعد ناراض دھڑے کے سخت جملوں نے ماحول تلخ کردیا ناراض ارکان کے سخت جملوں پر وزیراعلیٰ ناراض ہوگئے ناراض ارکان، تحفظات دور کرنے کی وزیراعلیٰ کی یقین دہانی کے باوجود اجلاس چھوڑ کر چلے گئے. نجی ٹی وی سے گفتگو میں رکن اسمبلی فضل الہٰی نے بتایا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سب نے شرکت کی، ہم ناراض اراکین نے مطالبہ کیا کہ حلف لینے کیلئے کنونشن کروایا جائے، سینیٹ انتخابات کی طرح عمران خان کی رہائی تحریک پر بھی سب سے حلف لیا جائے فضل الہٰی نے کہا کہ عمران خان کی رہائی صرف باتوں سے نہیں عمل سے ہوگی، ہماری باتوں پر ناراض ہوئے.
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ’ را ‘ کا سہولتکار گرفتار کرلیا گیا
-
قسمت کا کھیل! برطانیہ میں بچپن میں بچھڑے ہوئے سگے بہن بھائی 40 سال بعد مل گئے
-
ایران کا ’پک ایکس ماؤنٹین‘ امریکہ کے لیے مشکل ہدف کیوں ہے؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
-
کیا واقعی آٹوانڈسٹری ’میڈ اِن پاکستان‘ کی طرف بڑھ رہی ہے یا صرف امپورٹس بڑھ رہی ہیں؟
-
ایرانی پراکسیز کے حملے کا خطرہ، صدرٹرمپ کو نیٹوسربراہ اجلاس کے بعد روانگی کیلئے اپنا طیارہ تبدیل کرنا پڑگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ
-
دہلی :کاکروچ جنتا پارٹی نے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مفادات کی جنگ میں3لاکھ77ہزار یمنی شہریوں کی قربانی
-
کراچی ایئرپورٹ پر مقررہ حد سے زیادہ ڈالرز ساتھ لے جانے پر کینیڈین شہری کو 8 سال قید کی سزا
-
حوثیوں کا سعودی عرب کیخلاف دو انتہائی اہم اور حساس فوجی کارروائیاں کرنے کا دعویٰ
-
نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.