کمشنر کا یونیورسٹی آف سرگودہا میں منعقدہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامی امور کا جائزہ لیا
اتوار 26 اکتوبر 2025 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے سکیورٹی،نگرانی، بجلی ، پانی، سایہ دار مقامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے تمام انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اس موقع پر کمشنرجہانزیب اعوان نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ جیسے بڑے امتحانات میں شفافیت، نظم و ضبط اور سہولت کو یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ آج کا امتحان بخوبی مکمل ہوا جس کا سہرا ضلعی انتظامیہ، پولیس، یونیورسٹی اور محکمہ صحت کی مشترکہ کاوشوں کو جاتا ہے۔ طلبہ کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی گئی تاکہ وہ اطمینان کے ساتھ امتحان دے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور: یتیم خانہ چوک میں کالعدم مذہبی تنظیم کے دفتر پر تعینات پولیس اہلکاروں پرفائرنگ
-
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
پاکستان، قازقستان زرعی استعداد کو تجارتی مواقع میں تبدیل کرنے پر متفق
-
نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ، ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں، گورنر سندھ
-
آزادی کا دن ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنرسندھ
-
بلوچستان کے طلباء ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں ، میرسرفرازبگٹی
-
ساہیوال ، مختلف وارداتیں، 7لاکھ سے زائد نقدی ،4موبائل فون لوٹ لئے گئے،4 ڈاکو گرفتار
-
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے سندھ کی ملاقات
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید ڈی ایس پی دیار خان کے گھر آمد، فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے تعزیت کی
-
بزرگوں کی قربانیوں، جدوجہد اور دعائوں کے ثمر سے آج ہم آزاد وطن میں فخر سے سانس لے رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.