شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے سلسلے میں این اے 210 کا اہم اجلاس
جمعرات 25 دسمبر 2025 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان کی ملک اور عوام کے لیے دی گئی قربانیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں، ہاریوں اور محروم طبقات کی آواز رہی ہے اور حلقہ این اے 210 کے عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ کی برسی محض سوگ کا دن نہیں بلکہ ان کے مشن، نظریے اور عوام سے وابستگی کو ازسرِنو تازہ کرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ این اے 210 سے ہزاروں جیالے سینکڑوں گاڑیوں کے قافلوں کی صورت میں گڑھی خدا بخش پہنچ کر برسی کی تقریب میں شرکت کریں گے اور شہید محترمہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جمہوریت سے اپنی وفاداری کا اعادہ کریں گے۔ آخر میں ایم این اے صلاح الدین جونیجو نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کی محافظ جماعت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.