فہد مصطفی کی نئی اور بے حد متوقع فلم کی شوٹنگ مکمل ،عیدالاضحی کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
ہفتہ 27 دسمبر 2025 11:45
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فلم میں ماہرہ خان کا کردار کہانی کا اہم ستون ہے، جبکہ اس فلم کی تحریر اور ہدایت کاری بلال الطاف خان نے کی ہے، جو پاکستانی فلم انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ہدایتکاروں میں شمار ہوتے ہیں اور اپنی منفرد کہانی کہنے کی صلاحیت کے لیے جانے جاتے ہیں۔
انڈسٹری سے جڑے افراد نے کہاکہ یہ فلم عیدالاضحی کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، جس کے باعث یہ 2026کی سب سے بڑی ریلیزز میں سے ایک قرار دی جا رہی ہے۔فہد مصطفی کی پوسٹ منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہونے لگا، جہاں مداحوں اور شوبز شخصیات نے کمنٹس کے ذریعے دونوں بڑے ستاروں کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تابی کا اظہار کیا۔شائقین نے کہاکہ فہد مصطفی اور ماہرہ خان کا یہ اشتراک پاکستانی سنیما کیلئے ایک یادگار تجربہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم میں تابش ہاشمی بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.