کارتک آریان اور اننیا پانڈے کی فلم کے گانے سات سمندر پار پر تنازع کھڑا ہوگیا
کسی اصل گانے میں صرف ایک یا دو لائنیں شامل کر دینے سے کوئی شخص شریک نغمہ نگار بننے کا حقدار نہیں ہو جاتا،آنندبخشی
ہفتہ 27 دسمبر 2025 11:45
(جاری ہے)
تین دہائیاں گزرنے کے باوجود یہ گانا آج بھی مقبول ترین گیتوں میں سے ایک ہے۔
کارتک آریان اور اننیا پانڈے کی اس نئی فلم میں اس گانے کا ریمکس ورژن شامل کیا گیا جسے کرن نوانی نے گایا اور کارتک آریان مشہور ڈانس گروپ Quick Styleکے ساتھ رقص کرتے نظر آئے۔فلم کے اختتامی کریڈٹس میں آنند بخشی کے ساتھ ساتھ گلوکار کرن نوانی کا نام بھی بطور نغمہ نگار درج کیا گیا جو تنازع کی وجہ بنا۔نامور نغمہ نگار کے بیٹے اور اسکرین رائٹر راکیش آنند بخشی نے فلمسازوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی اصل گانے میں صرف ایک یا دو لائنیں شامل کر دینے سے کوئی شخص شریک نغمہ نگار بننے کا حقدار نہیں ہو جاتا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری میں پبلشرز پر زور دیا کہ وہ اضافی کام اور اصل کام کے درمیان واضح فرق کریں بالکل اسی طرح جیسے اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر میوزک ارینجمنٹ کیلئے کیا جاتا ہے۔راکیش آنند بخشی نے اصرار کیا کہ کریڈٹس میں اس طرح کی تبدیلی سے اصل لکھنے والوں کی خدمات کی اہمیت کم نہیں ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.