آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
جمعرات 1 جنوری 2026 22:32
(جاری ہے)
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب ، کشمیر اور بلوچستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا: دیر (بالائی 28، زیریں 21)، کاکول 25، بالاکوٹ 20، پاراچنار اور چراٹ 16، دروش اور تخت بائی 12، باچا خان ایئرپورٹ 11، چترال 10، پتن، مالم جبہ 08، کالام 06، سیدو شریف 05، بنوں 02، ڈی آئی خان ایئرپورٹ 01،پنجاب: اسلام آباد (سید پور 21، زیروپوائنٹ 18، بوکرا 13، ایئر پورٹ 12، گولڑہ 10)، ساہیوال 08، نور پور تھل اور جھنگ 05، مری، چکوال، جوہرآباد، ٹی ٹی سنگھ اور ملتان سٹی 04، فیصل آباد، نارووال اور بھکر 03، سرگودھا سٹی، منڈی بہائوالدین اور سیالکوٹ سٹی 02، اٹک، جہلم، حافظ آباد اور اوکاڑہ 01، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 21، مظفر آباد ایئرپورٹ، راولاکوٹ اور مظفر آباد سٹی 05، کوٹلی 01، بلوچستان: سمنگلی اور کوئٹہ 04، بار کھان 01 ملی میٹر بارش ہوئی۔ برف باری (انچ): مالم جبہ 14، کالام ، مری 04 اور زیارت میں02انچ برف باری ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کوریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی07، قلات منفی 05،گوپس اور مالم جبہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔مزید موسم کی خبریں
-
25 سے 30 ستمبرتک بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ، اے کیو آئی 207 ریکارڈ
-
لاہورسمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،موسم خوشگوار
-
این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
-
لاہور : موسلا دھار بارش ،متعدد علاقے زیر ِ آب، شاہراہوں پر پانی جمع
-
جمعرات کی رات اور 5 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ملک کے مختلف نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
-
این ڈی ایم اے کا آئندہ2سی3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار
-
موسلادھار بارش، مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں شروع
-
این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئی86 ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی
-
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل
-
پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.