پنجاب حکومت کا تمام اداروں میں ڈیجیٹل اصلاحات کا آغاز، تعلیم، صحت اور زراعت میں جدید نظام نافذ ‘ عظمیٰ بخاری
بدھ 14 جنوری 2026 17:22
(جاری ہے)
عظمٰی بخاری کا کہنا تھا کہ زراعت کو ہمیشہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا جاتا رہا ہے، تاہم پہلی مرتبہ مریم نواز نے زرعی شعبے میں حقیقی معنوں میں جدت، جدید مشینری، ڈیجیٹل ڈیٹا اور کسان دوست اصلاحات متعارف کروائی ہیں، جس کے مثبت اثرات براہِ راست کسانوں تک پہنچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج پنجاب تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں باقی صوبوں سے واضح طور پر آگے جا رہا ہے، جو مریم نواز کے مؤثر طرزِ حکمرانی اور مضبوط انتظامی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ مریم نواز نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک کامیاب ایڈمنسٹریٹر ہیں جو وژن، عمل اور نتائج پر یقین رکھتی ہیں۔وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں گڈ گورننس، میرٹ، شفافیت اور ڈیجیٹلائزیشن ایک رول ماڈل بن چکے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج دیگر صوبے بھی پنجاب کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنے کے خواہش مند ہیں۔انہوں نے مخالفین کو مشورہ دیا کہ وہ سیاسی شعبدہ بازی اور منفی سیاست کے بجائے ترقی اور خوشحالی میں پنجاب کا مقابلہ کریں، کیونکہ انتشار اور منفی سیاست کا عوامی فلاح اور ترقی سے کوئی تعلق نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.