کسٹمز انفورسمنٹ پشاور کی کارروائیاں ،دس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا غیر ملکی کپڑا، سگریٹ اور دیگر سمگل شدہ اشیاء ضبط
بدھ 14 جنوری 2026 21:50
(جاری ہے)
انفورسمنٹ کارروائیوں کے ساتھ ساتھ کسٹمز کلیکٹریٹ پشاور سمگلنگ کے رجحانات کی نشاندہی اور خفیہ اطلاعات بروقت دیگر فیلڈ فارمیشنز کے ساتھ شیئر کرنے میں بھی فعال کردار ادا کر رہا ہے۔
اس سے کلیکٹریٹ کے دائرہ اختیار میں نان ڈیوٹی پیڈ اور ممنوعہ اشیاء کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے مربوط کوششیں ممکن بنائی جا رہی ہیں۔تمام ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کو کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ایف بی آر سمگلنگ کے خاتمے، قومی محاصل کے تحفظ اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کسٹمز قوانین کی سخت انفورسمنٹ کے لیے پرعزم ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.