اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے، سعودی ولی عہد کی ایرانی صدر کو یقین دہانی
بدھ 28 جنوری 2026 15:07
(جاری ہے)
اس موقع پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے ہمیشہ عالمی قانون کے تحت جنگ روکنے کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے اور ایران اب بھی جنگ سے بچا کے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں سے خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، امریکاکی دھمکیاں اور نفسیاتی حربیخطیکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے ہیں۔ایرانی صدرکا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں پائیدار سلامتی، استحکام اور امن کی ضمانت بن سکتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں صرف 2 دینار کے تنازعہ پر دکاندار کی جان چلی گئی
-
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائی امریکی قیادت تقسیم
-
ہم نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی، ایرانی صدر
-
اسلحہ ذخائر میں کمی کی خبر درست نکلی، امریکا نے پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا
-
ایمریٹس ایئرلائن نے اسٹوڈنٹس کو کرایوں میں کمی اور اضافی سامان لے جانے کی سہولت پیش کردی
-
امریکی صدرنے نیتن یاہو سے ملاقات انتہائی اچھی قراردیدی
-
جاپان میں قیامت خیز زلزلہ سے ہلاکتیں بڑھ کر 13 ہوگئیں، شاپنگ مال ملبے کا ڈھیر بن گیا
-
ایران کو جلد چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان
-
ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہارِ لاتعلقی
-
آکوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے
-
جاپان کی آبادی میں ایک سال کے دوران 9 لاکھ کمی
-
5 برسوں میں 50 گیگاواٹ سے زائد صلاحیت کے سولر پینلز درآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.