عمران احمد خان نیازی کو قیدِ تنہا میں رکھنا بدترین ریاستی جبر ہے، رضوان نیازی
بدھ 4 فروری 2026 22:44
(جاری ہے)
رضوان نیازی نے کہا کہ فلسطین کے قاتلوں کے ساتھ بیٹھنا پاکستانی عوام کے جذبات کی توہین ہے۔
الیکشن ترمیمی بل 2026 کرپٹ اشرافیہ کو این آر او دینے کی سازش ہے، اثاثے چھپانا جمہوریت نہیں بلکہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ ووٹنگ ایج بڑھانے کی کوشش نوجوانوں کے آئینی حق پر ڈاکا ہوگی، کیونکہ نوجوان ووٹرز سے خوف اس حکومت کی سیاسی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر کے قرضے کسی معاشی کامیابی کی علامت نہیں بلکہ حکومت کی مکمل ناکامی کا اعلان ہیں۔ عالمی مارکیٹ نے پاکستان کی معیشت پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے اور موجودہ حکمران بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ عمران احمد خان نیازی کے بغیر کوئی بھی ڈائیلاگ نہ قابلِ قبول ہے اور نہ ہی بامقصد۔رضوان نیازی نے واضح کیا کہ پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ آٹھ فروری کے پرامن احتجاج کی آڑ میں کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریاں ظلم ہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے فوری بند کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے حقیقی آزادی کی تحریک کو دبایا نہیں جا سکتا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی قیادت میں ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں بلڈ بینک اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کان کنوں کی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
چیئرمین ملت ٹریکٹرز کا جی سی یو کیلئے 2 نئے ٹریکٹرز کا عطیہ
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
ہنرمند ماں اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتی ہے : بیگم پروین سرور
-
ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مون سون کے دوران مری میں حفاظتی اقدامات جاری، سیاحوں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
-
بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، دریاؤں کی نگرانی جاری
-
ویلنشیا ٹاؤن قتل کیس، معمہ حل، امریکی خاتون مرکزی ملزمہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.