چوتھا آل کراچی شہید حاجی نیاز بلوچ امن کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کی افتتاحی تقریب (آج)ہوگی
بدھ 18 فروری 2026 18:10
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب میں زندگی کی ممتاز شخصیات لالہ شرافت خان نیازی شانی، فیصل بلوچ، گلریز بلوچ، ناصر آسکانی، کیپٹن منیر احمد قمبرانی، ڈاکٹر محمد ایوب بلوچ، محمد اقبال سالاری، واجہ شیراز لاشاری، واجہ ساجد حیدر بلوچ، شیر محمد بروہی، واجہ عدنان ، رسول بخش بروہی، اخلاق بلوچ، محمد اجمل خٹک، دائود شاہ، فقیر محمد گلزار جونیئر، واجہ شیر محمد بروہی، رئیس وڈیرہ عبدالیقوم بروہی، واجہ یاور حسین رند، محمود رضا ایرانی، شاہد حسین بابل، ندیم بلوچ، محمد اسماعیل قمبرانی، انجینئر محمد اکبر بلوچ، شاہجہان بلوچ، اکرم شاد، واجہ علی اکبر شاد اور دیگر زندگی کی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بالرز ڈویلپمنٹ کیمپ کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آغاز ہو گیا
-
دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میککے کی پچ کو ’اعلیٰ ترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان
-
ایبٹ آباد، سید اظہر علی شاہ میموریل باسکٹ بال چیمپئن شپ،ہزارہ یونیورسٹی اوربالاکوٹ کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
-
دوسرا ٹیسٹ: بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن بولر اسیتھا فرنینڈو پر جرمانہ عائد
-
کراچی میں انڈر 15 کرکٹ کا فروغ، میڈی کیم گروپ کا تعاون جاری رکھنے کا اعلان
-
میں نے پاکستان کی ایسی کمزور ٹیم کبھی نہیں دیکھی، کھلاڑی بالکل بے بس اور خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں،مائیکل وان
-
فیفا صدر سے ملاقات کے فوراً بعد رونالڈو کے عجیب تاثرات، ویڈیو وائرل
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر، صدر شمس شامل
-
کابینہ ڈویژن کا قومی کرکٹرز کی تنخواہیں اور مراعات سینیٹ کو بتانے سے انکار
-
شاہین آفریدی کی ٹیسٹ ٹیم سے چھٹی، سابق انگلش بولر بھی حیران
-
پاکستانی سکواڈ شاہی مہمان بنے گا، ٹیم بادشاہ چارلس سے ملاقات کرے گی
-
طویل زلفوں کو خیرباد، ایرنگ ہالینڈ کا نیا لُک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.