8فروری عام انتخابات کے بعد ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 48کے قریب حلقوں میں ضمنی انتخابات کا انعقاد،15حلقے شامل
پنجاب اسمبلی کی 21نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد ،سندھ اورخیبر پختونخوا اسمبلی کی 2،2،بلوچستان کی 8نشستوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد ہوا
جمعہ 20 فروری 2026 15:58
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں پی پی 10راولپنڈی، پی پی 22چکوال،پی پی 32گجرات،پی پی 36وزیر آباد،پی پی 52سیالکوٹ، پی پی 54نارووال،پی پی 73سرگودھا، پی پی 87میانوالی،پی پی 93بھکر،پی پی 98فیصل آباد،پی پی 115فیصل آباد،پی پی 116فیصل آباد،پی پی 139شیخوپورہ،پی پی 149لاہور،پی پی 158لاہور،پی پی 167لاہور،پی پی 203سائیوال،پی پی 266رحیم یار خان،پی پی 269مظفرگڑھ،پی پی 289ڈیرہ غازی خان،پی پی 290ڈی جی خان شامل ہیں۔
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 9شکارپور،پی ایس 80دادو،خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 22باجوڑ،پی کے 91کوہاٹ شامل ہیں۔بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی،پی بی 9کوہلو،پی بی 20خضدار،پی بی 22لسبیلہ،پی بی 45کوئٹہ،پی بی 50قلعہ عبداللہ،پی بی 51چمن شامل ہیں۔پی بی 36لسبیلہ میں 10پولنگ سٹیشنز پر 10مارچ جبکہ این اے 256خضدار میں 5اپریل کوضمنی انتخاب ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.