ایران حملوں کے باوجود پاکستان محفوظ، کوئی ماحولیاتی خطرہ نہیں،محکمہ موسمیات
بدھ 18 مارچ 2026 17:58
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ایران میں بمباری زیادہ تر شمال مغربی علاقوں میں ہو رہی ہے، جبکہ پاکستان کا سرحدی علاقہ ایران کے جنوبی حصے سے ملتا ہے جہاں صورتِ حال معمول کے مطابق ہے۔
ترجمان کے مطابق ایران کی حالیہ صورتحال 1992ء کی خلیجی جنگ جیسی نہیں جہاں بڑے پیمانے پر تیل کے کنوؤں کو آگ لگائی گئی تھی۔انجم نذیر کے مطابق گزشتہ رات بلوچستان، پنجاب اور بالائی سندھ میں ہونے والی بارش میں کوئی منفی اثرات نہیں دیکھے گئے، بارش فضا کو ہر قسم کی گرد اور آلودگی سے صاف کردیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات بارش کے پانی کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے کہ پانی میں غیر معمولی ذرات تو شامل نہیں، 1992ء کے برعکس آج ہمارے پاس جدید سیٹلائٹ ٹیکنالوجی موجود ہے، سیٹلائٹ فضا میں کسی بھی زہریلے مادے یا دھوئیں کے بادل کو فوری ٹریس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اب تک کی سیٹلائٹ تصاویر پاکستان کی فضائی حدود کو بالکل صاف ظاہر کر رہی ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں حکومت اور متعلقہ ادارے صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔مزید موسم کی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں 17 اگست سے اب تک بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
موسلا دھار بارش کی وجہ سے پارلیمنٹ ہائوس کی چھتیں ٹپک پڑیں
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان
-
پنجاب کے تمام دریائوں میں پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے، پی ڈی ایم اے
-
دریائے چناب میں سیلابی ریلے بارے سوشل میڈیا و نجی چینلز پر چلنے والی خبر میں صداقت نہیں، پی ڈی ایم اے
-
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 15 اگست تک بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
پنجاب بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ،متعلقہ محکمے ہائی الرٹ
-
این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا 13 تا 15 اگست بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ بارے الرٹ جاری
-
لاہور میں بارش، ائرپورٹ پر سب سے زیادہ 75 ملی میٹر ریکارڈ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.