خانیوال ،اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کا مثالی گائوں پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ
مثالی گائوں پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،فہد نور
جمعرات 2 اپریل 2026 14:40
(جاری ہے)
اس موقع پر بنیادی سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی، سیوریج اور دیگر ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر فہد نور نے کام کے معیار اور رفتار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مثالی گائوں پروگرام کے تحت دیہی علاقوں میں شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس موقع پر چوہدری شہزاد یوسف آرائیں، چوہدری عبدالسلام واہلہ، چوہدری غلام عباس کلیار، چوہدری عباس سدھو، چوہدری ذکا افضل کلیار، چوہدری فاروق آرائیں سمیت دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،پرویز الٰہی
-
لاہور، لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کی بذریعہ ٹیلی فون ایم پی پی کے سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری کی عیادت
-
امریکا،ایران کشیدگی: امتِ مسلمہ فوری اتحاد کا مظاہرہ کرے ، مولانا بشیر فاروقی
-
وزیر ریلوے کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر ریلوے کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پردکھ کا اظہار
-
ٹرک نے شہری کچل دیا، ڈرائیور موقع پر گرفتار
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے 2 ارب 45 کروڑروپے کا نان سیلری بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.