پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،پرویز الٰہی
منگل 5 مئی 2026 18:38
(جاری ہے)
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہوں اور ساتھ رہوں گا قید و بند کی صعوبتیں اور سیاسی انتقام برداشت کرنا مجھے ورثہ میں ملا ھے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی خرم منور منج جیسے جانثار ساتھی میرا سرمایہ ہیں جو آپنی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور خرم منور منج ایک بزرگ زیرک سیاستدان حاجی منور حسین منج جیسے دوست کے بیٹے ہیں جن کی پارٹی کی گراں قدر خدمات پر سلام پیش کرتا ہوں رات جتنی سیاہ ہو اس کی صبح اتنی ہی پرنور اور سفید ہوتی ھے ملاقات کے دوران ممبر قومی اسمبلی پی ٹی آئی خرم منور منج نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی خریت دریافت کی اور نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کے ساتھ پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ممبر قومی اسمبلی تحریک انصاف خرم منور منج کی دعوت پر جلد شیخوپورہ آنے کے عزم کا اظہار کیا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 35 واں اجلاس
-
مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات، ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.