ڈونلڈ ٹرمپ کی شہرت میں کمی: ڈیموکریٹ کملا ہیرس نے 2028 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دیدیا
ہفتہ 11 اپریل 2026 22:55
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2024 کے صدارتی انتخاب میں کملا نے ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر حصہ لیا تھا جہاں انہیں ریپبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔
ٹرمپ نے 312 الیکٹورل ووٹس حاصل کیے جبکہ کملا ہیرس کو 226 ووٹس ملے تھے، عوامی ووٹ میں مقابلہ نسبتا قریب رہا جہاں ٹرمپ نے 49.8 فیصد اور ہیرس نے 48.3 فیصد ووٹ حاصل کیے۔کملا ہیرس امریکی تاریخ میں کسی بڑی جماعت کی جانب سے صدارتی نامزدگی حاصل کرنے والی پہلی سیاہ فام اور جنوبی ایشیائی نژاد خاتون تھیں۔اِنہیں اس وقت نامزد کیا گیا تھا جب صدر بائیڈن نے جولائی 2024 میں انتخابی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اداکار وجے نے وزات اعلیٰ کاحلف اٹھالیا، گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
نئے اہداف کا تعین کرلیا، اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے، ترجمان ایرانی فوج
-
ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ
-
ْایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
-
مکہ مکرمہ ، جعلی حج پرمٹ تیار کرنیوالے 18 افراد گرفتار
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل جورجے موریرا دا سلوا سے ملاقات ‘مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
جنوبی افریقا‘ لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.