اداکار وجے نے وزات اعلیٰ کاحلف اٹھالیا، گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
تامل ناڈو میں خواتین کے تحفظ کے لیے سپیشل فورس بنانے اور انسداد منشیات کے حکم نامے پر بھی دستخط
اتوار 10 مئی 2026 17:10
(جاری ہے)
جوزف وجے نے خصوصی طور پر جین زی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ان کی وجہ سے ہے کہ ٹی وی کی جیت گئی کیونکہ انہوں نے اپنے خاندان والوں کو اس پارٹی کو ووٹ دینے پر قائل کیا، میں کسی شاہی گھرانے سے نہیں آیا، میں نے غربت اور بھوک کو قریب سے دیکھا ہے، لوگوں نے میرا مذاق اڑایا مگر آپ نے مجھے اپنے دل میں جگہ دی، جس پر میں شکرگزار ہوں۔
انہوں نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بالکل آپ جیسا ہوں اور آپ میں سے ہی ایک ہوں، میں کوئی فرشتہ نہیں بلکہ عام آدمی ہوں۔واضح رہے کہ ریاستی انتخابات میں جوزف وجے کو ویدو ویدوتھلائی چیتروتھیگال کچی (وی سی کی) اورانڈین یونین مسلم لیگ نے ٹی وی کے کی حمایت کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اتحاد کی نشستوں کی تعداد 234 رکنی اسمبلی میں 120 تک پہنچ گئیں۔اس سے قبل انڈین نیشنل کانگریس نے بھی وجے کی حکومت کی حمایت کی تھی، اس فیصلے کی ایک وجہ اداکار سے سیاست دان بننے والے وجے کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں کی پہلی ملاقات 2009 میں دہلی میں ہوئی تھی، جہاں مبینہ طور پر راہل گاندھی نے وجے کو یوتھ کانگریس میں شامل ہونے کی پیش کش کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے فریڈم پراجیکٹ کی وسیع پیمانے پر بحالی پر غور کررہا ہوں
-
اداکار وجے نے وزات اعلیٰ کاحلف اٹھالیا، گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
نئے اہداف کا تعین کرلیا، اگر ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے، ترجمان ایرانی فوج
-
ترک صدر کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے درمیان ٹیلی فون رابطہ
-
ْایران کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
-
مکہ مکرمہ ، جعلی حج پرمٹ تیار کرنیوالے 18 افراد گرفتار
-
واشنگٹن،طیارہ رن وے پرموجود شخص سے ٹکرا گیا
-
اپنا کام کررہے ہیں،کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے،ایران
-
ٹرمپ کا فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سربراہ کو فارغ کرنے کافیصلہ
-
پاکستان نے امریکا سے کہا تھا کہ پراجیکٹ فریڈم نہ کریں، ٹرمپ
-
عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل جورجے موریرا دا سلوا سے ملاقات ‘مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
جنوبی افریقا‘ لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.