وزیراعلی کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کی خدمت کیلئے تمام مشینری الرٹ
بیمار بھارتی یاتری کو پی آئی سی میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی
اتوار 12 اپریل 2026 21:35
(جاری ہے)
صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کی ہدایت پر ہیڈ گرنتھی گیانی رنجیت سنگھ اور ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن رائٹس یوسف نے ہسپتال جا کر مریض کی عیادت کی اور انہیں صوبائی وزیر کی جانب سے گلدستہ پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مریض کرتار سنگھ نے پاکستان میں فراہم کی جانے والی فوری اور معیاری طبی سہولیات پر وزیراعلی مریم نواز اور رمیش سنگھ اروڑہ کا شکریہ ادا کیا۔ صوبائی وزیر نے بروقت اقدامات پر وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری ہوم پنجاب، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ، متروکہ وقف املاک بورڈ اور ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز ناصر مشتاق کی کارکردگی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں کا اپنا اصل گھر ہے اور ان کی صحت و تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تمام یاتریوں کے لیے 24 گھنٹے طبی سہولیات میسر ہیں اور تمام متعلقہ محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے الرٹ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ترکیہ میں بچوں کو طویل سزائیں دینے کے قانون کی منظوری پر تشویش
-
لاکھوں نوجوانوں کو پہلی ملازمت کے حصول میں مشکل، عالمی ادارہ محنت
-
نوجوانوں کو آن لائن ہراسانی اور متعصب الگورتھم سے خطرہ
-
مقتول نوجوان میر رضا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو سامنے آگیا
-
اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان کے پانی کی ایک ایک بوند ہماری ریڈ لائن ہے
-
حکومت کا یوم آزادی پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
میر رضا کیس: سوچیں! کیسے طاقتور قاتل ہوں گےکہ سندھ حکومت نے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا
-
عدالت نے منشیات کیس میں گرفتار انمول پنکی کو 3 مقدمات میں بری کردیا
-
اعلیٰ عدلیہ کے بعد ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بھی اضافہ، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی
-
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
-
لاہور اسلام آباد موٹروے پر مسافر بس اور ٹرکوں کی غیر معینہ مدت کیلئے انٹری بند کردی گئی
-
یہ نوجوانوں کو کاکروچ کہہ رہے ہیں، یہ کاکروچ نہیں اقبال کے شاہین ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.