مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کا فلسطینی اسکول پر حملہ؛ استاد اور طالبعلم شہید
جمعرات 23 اپریل 2026 14:19
(جاری ہے)
اس سفاکانہ حملے میں 14 سالہ طالب علم اوس حمدی النعسان اور 32 سالہ جہاد مرزوق ابو نعیم شہید ہوگئے جب کہ مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔
اسکول کے پرنسپل بسام ابو عصف نے بتایا کہ حملے کے وقت طلبا ماہانہ امتحانات دے رہے تھے کہ مسلح یہودی آبادکار زبردستی اسکول میں گھس آئے۔یاد رہے کہ مغربی کنارے میں اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں کے حملے میں 1000 کے قریب فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ان میں بڑی تعداد عام شہریوں اور کم عمر افراد کی ہے جب کہ سیکڑوں گھروں، زرعی اراضی اور املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.