اونر 25 نامی بحری جہاز کے مختصر کمرے میں درجن بھر افراد قید، ویڈیو سام نے آ گئی
سیکنڈ انجینئر سید حسین کی فیملی نے وزیر اعظم اور نیول چیف سے اپنے پیاروں کی وطن واپسی کی اپیل کی ہے
منگل 28 اپریل 2026 16:32
(جاری ہے)
جہاز میں مختصر سے کمرے میں درجن بھر افراد کو قید کیا گیا ہے، 3 افراد کی فیملی کراچی کے رہائشی ہیں، یرغمالی پاکستانیوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہو گئے ہیں، جہاز کے سیکنڈ انجینئر سید حسین جنوری میں کراچی سے جہاز پر روانہ ہوئے تھے، اور 21 اپریل کے بعد اہل خانہ کا ان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے متعلقہ ادارے سے مسلسل رابطے میں رہنے اور صورت حال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ پاکستانیوں کی رہائی کے لیے صومالیہ حکومت سے رابطے کیے جا رہے ہیں، سیکنڈ انجینئر سید حسین کی فیملی نے وزیر اعظم اور نیول چیف سے اپنے پیاروں کی وطن واپسی کی اپیل کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.