انٹرنیشنل لیبر ڈے گرلز اینڈ بوائز باکسنگ ایونٹ2026 کی افتتاحی تقریب30اپریل کو ہوگی

منگل 28 اپریل 2026 20:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2026ء) ڈسٹرکٹ سائوتھ باکسنگ ایسو سی ایشن اور کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے انٹرنیشنل لیبر ڈے گرلز اینڈ بوائز باکسنگ ایونٹ2026ء کا انعقاد30اپریل سے یکم مئی تک استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں ہوگا، افتتاحی تقریب کا انعقاد30اپریل کو ایک بجے ہوگا یکم مئی تک یہ مقابلے جاری رہیں گے یکم مئی اس کو اس ایونٹ کے فائنل مقابلے اور اختتامی تقریب ہوگی۔

متعلقہ عنوان :