جیکب آباد،میلے سے واپسی پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
بدھ 29 اپریل 2026 16:58
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت گڑھی حسن کے مقامی 30 سالہ محبت کنڈراںی کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ زخمی ہونے والوں میں حبیب اللہ، اعظم علی اور نانا کنڈراںی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جنہیں مزید علاج کے لیے لاڑکانہ منتقل کیا گیا٫پولیس کے مطابق شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.